پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس کل منعقد ہو گی

datetime 14  اگست‬‮  2018

پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس کل منعقد ہو گی

لاہور( این این آئی )راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور پاک امریکہ بزنس فورم کے اشتراک سے پہلی پاک امریکہ بزنس کانفرنس کل ( جمعرات)کومنعقد ہوگی۔کانفرنس میں تجارتی روابط کے فروغ اور تجارتی مواقع سے آگہی کو موضوع بنایا گیا ہے ۔کانفرنس کے انعقاد کے لئے پاک امریکہ بزنس فورم ڈالاس نے خصوصی تعاون کیا ہے۔