پاک بھارت آبی تنازعات پر برف پگھلنے لگی، ڈیڈلاک ختم
لاہور( این این آئی) پاکستانی انڈس واٹرکمشنر سید مہرعلی شاہ نے کہا ہے کہ بھارت سے پانی کے معاملات پرڈیڈلاک ختم ہوگیا ہے اوربات چیت جاری ہے ، بھارتی انڈس واٹرکمیشن وفد جلد پاکستان کادورہ کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی انڈس واٹرکمشنر سیدمہرعلی شاہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading پاک بھارت آبی تنازعات پر برف پگھلنے لگی، ڈیڈلاک ختم