جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاک انڈیا میچ ۔۔۔وہی ہوا جس کا ڈر تھا

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاک انڈیا میچ ۔۔۔وہی ہوا جس کا ڈر تھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم انڈیا کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ پاک انڈیا میچ میں پاکستانی ٹیم 13 اوورز میں 58 سکور بنا سکی اور انڈین باؤلروں نے سات پاکستانی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔