بجلی کی قیمتوں اور ٹیکسوں میں غیر معمولی اضافے کے باعث فیصل آباد میں اب تک 30 سے 35 ہزار پاور لومز مکمل بند
مکوآنہ ( این این آئی ) بجلی کی قیمتوں اور ٹیکسوں میں غیر معمولی اضافے کے باعث فیصل آباد میں اب تک 30 سے 35 ہزار پاور لومز مکمل بند ہوچکی ہیں پاور لومز انڈسٹری کیلئے بجلی کی قیمت فی یونٹ 44 روپے کردی گئی ہے۔ رواں سال 15 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں اور ٹیکسوں میں غیر معمولی اضافے کے باعث فیصل آباد میں اب تک 30 سے 35 ہزار پاور لومز مکمل بند