افغانستان میں پاسپورٹ کا اجراء شروع، خواتین کو ملازمت دینے کا بھی فیصلہ
کابل (آن لائن) افغانستان میں پاسپورٹ کے اجراء آغاز کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسپورٹ کے اجراء کی بحالی کا اعلان سربراہ محکمہ پاسپورٹ عالم گل حقانی نے پریس کانفرنس میں کیا جس میں افغان خاتون صحافی بھی شریک ہوئیں۔ انہوں نے کابل کہا 25 ہزار درخواست گزاروں کے پاسپورٹ اجراء… Continue 23reading افغانستان میں پاسپورٹ کا اجراء شروع، خواتین کو ملازمت دینے کا بھی فیصلہ