منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرکاری جامعات کی گرانٹ میں بڑی کمی  نئے کیمپس کھولنے پر بھی پابندی

datetime 7  جون‬‮  2023

سرکاری جامعات کی گرانٹ میں بڑی کمی  نئے کیمپس کھولنے پر بھی پابندی

کراچی(این این آئی)پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال کے تناظر میں اعلی تعلیم کا شعبہ مزید مشکلات کا شکار ہونے جارہا ہے۔ وفاقی حکومت نے اعلی تعلیم کا مجموعی فنڈ نہ بڑھانے کے ساتھ آئندہ مالی سال 2023/24 کیلیے چاروں صوبوں کی تمام جامعات کے انفرادی فنڈز میں ڈیڑھ ڈیڑھ فیصد تک کٹوتی کردی ہے۔ رواں… Continue 23reading سرکاری جامعات کی گرانٹ میں بڑی کمی  نئے کیمپس کھولنے پر بھی پابندی

غیر ملکی ائیر لائنز کی پاکستان پر عائد پابندیاں اور شرائط آج سے ختم

datetime 31  مئی‬‮  2023

غیر ملکی ائیر لائنز کی پاکستان پر عائد پابندیاں اور شرائط آج سے ختم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریول انڈسٹری اور بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لئے اچھی خبر ، زر مبادلہ مسائل کی وجہ سےغیر ملکی ایئر لائنز نے پاکستان پر عائد پابندیوں اورشرائط میں نرمی کا اعلان کر دیا ،انڈسٹری ذرائع کے مطابق ایمرٹس،ٹرکش اور اتحاد ایئر لائن نے کچھ عرصہ قبل پاکستان سے ترسیلات زر باہر… Continue 23reading غیر ملکی ائیر لائنز کی پاکستان پر عائد پابندیاں اور شرائط آج سے ختم

روس نے اوباما سمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

datetime 20  مئی‬‮  2023

روس نے اوباما سمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

ماسکو(این این آئی)روس نے 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما اور امریکی صحافی بھی پابندی کی فہرست میں شامل ہیں۔ روس نے متعدد امریکی سینیٹرز اور سابق امریکی سفیر پر بھی پابندی لگائی ہے۔ متوقع چیئرمین جوائنٹ آف چیفس بھی روسی پابندی کی… Continue 23reading روس نے اوباما سمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں پر پابندی عائد

datetime 26  مارچ‬‮  2023

سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں پر پابندی عائد

لاہور(پی پی آ ئی)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں کا اہتمام کرنے پر پابندی عائد کردی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔پنجاب حکومت نے ماہ صیام میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی، نوٹیفکیشن میں محکموں کو عوامی پیسے کے استعمال میں انتہائی سادگی اختیار… Continue 23reading سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں پر پابندی عائد

سرکاری افسران کی موجیں ختم پابندی پر آج سے عملدرآمد شروع

datetime 23  مارچ‬‮  2023

سرکاری افسران کی موجیں ختم پابندی پر آج سے عملدرآمد شروع

لاہور( این این آئی)کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں سرکاری افسران پر آج ( جمعہ )24مارچ سے 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں کے استعمال پرپابندی ہو گی ۔کابینہ ڈویژن نے چھوٹی گاڑیوں کے استعمال سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پولیس،ایف آئی اے اورکسٹمزانٹیلی جنس کو کابینہ ڈویژن کا مراسلہ موصول ہوگیا۔مراسلے کے… Continue 23reading سرکاری افسران کی موجیں ختم پابندی پر آج سے عملدرآمد شروع

قرآن پاک نذرآتش کرنے والے سیاستدان کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

datetime 22  مارچ‬‮  2023

قرآن پاک نذرآتش کرنے والے سیاستدان کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

لندن(این این آئی ) برطانوی حکومت نے قرآن کو نذر آتش کرنے والے ریسمس پالوڈن کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسلام مخالف سیاست دان نے رواں سال کے اوائل میں سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن کی بیحرمتی کی تھی جس پر عالمی سطح پر مسلمانوں… Continue 23reading قرآن پاک نذرآتش کرنے والے سیاستدان کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

پارلیمنٹ ہائوس میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے داخلے پر پابندی عائد

datetime 14  جنوری‬‮  2023

پارلیمنٹ ہائوس میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ ہائوس میں غیر مجاز سوشل میڈیا انفلوئنسرز، یوٹیوبرزا ور ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق فیصلے کے بعد اب صرف کہ رجسٹرڈ میڈیا تنظیموں سے وابستہ موثر کارڈ ہولڈر صحافیوں کو ہی پارلیمنٹ ہائوس میں داخلے کی اجازت ہوگی۔پارلیمانی رپورٹر… Continue 23reading پارلیمنٹ ہائوس میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے داخلے پر پابندی عائد

طالبان حکومت نے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر بھی پابندی لگادی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

طالبان حکومت نے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر بھی پابندی لگادی

طالبان حکومت نے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر بھی پابندی لگادی۔خواتین کے لباس سے متعلق انتظامی ہدایات پر عملدر آمد نہ ہونےکی وجہ سے پابندی لگائی گئی، حکم کی خلاف ورزی پر این جی اوز کے لائسنس معطل کر دیے جائیں گے، ترجمان وزارت معاشی امور کابل(آئی این پی)افغانستان میں حکمران… Continue 23reading طالبان حکومت نے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر بھی پابندی لگادی

محکمہ داخلہ پنجاب نے معروف سٹیج اداکارہ پر پابندی عائد کر دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

محکمہ داخلہ پنجاب نے معروف سٹیج اداکارہ پر پابندی عائد کر دی

لاہور (این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ آفرین پری کی پرفارمنس پر پابندی عائد کر دی۔پابندی کے بعد اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کرسکے گی۔صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق اداکارہ پر لغو باتوں کے ذریعے فحاشی پھیلانے کا الزام ہے۔

Page 1 of 7
1 2 3 4 5 6 7