سندھ کا 17کھرب، 13 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش،سرکاری ملازمین کو خوش کر دیا گیا
کراچی(این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے مالی سال 2022-23کے لیے سندھ کا 17کھرب، 13 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا ہے۔بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ 16کھرب79ارب 73کروڑ48لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ اس طرح بجٹ خسارہ 33 ارب 84کروڑ80لاکھ روپے ہے۔بجٹ میں سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 15ایڈہاک… Continue 23reading سندھ کا 17کھرب، 13 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش،سرکاری ملازمین کو خوش کر دیا گیا