ٹماٹر 3روپے کلو ، چند ہفتے قبل 50 روپے پر فروخت ہونےوالےٹماٹر اب کاشتکار کوڑیوں کے دام فروخت کرنے پر مجبور
میرپورخاص(این این آئی)میرپورخاص میں لاک ڈائون کی صورتحال نے ٹماٹر کے کاشتکاروں کو بھی بہت نقصان پہنچایا ہے، صرف چند ہفتوں کے دوران ٹماٹرکی فصل کے نرخ تیزی سے نیچے آئے ہیں جسے اب کوئی کوڑیوں کے دام بھی لینے کو تیار نہیں ہے۔میرپورخاص اور گردونواح میں ٹماٹر کی فصل اب بھی اتر رہی ہے،… Continue 23reading ٹماٹر 3روپے کلو ، چند ہفتے قبل 50 روپے پر فروخت ہونےوالےٹماٹر اب کاشتکار کوڑیوں کے دام فروخت کرنے پر مجبور