اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ٹریننگ کے دوران تیرانداز کی گردن میں تیر پیوست

datetime 11  جنوری‬‮  2020

ٹریننگ کے دوران تیرانداز کی گردن میں تیر پیوست

نئی دہلی( آن لائن ) ٹریننگ کے دوران12سالہ بھارتی تیرانداز کی گردن میں تیر پیوست ہو گیا۔کھیلو انڈیا  مہم میں ٹریننگ کے دوران12سالہ بھارتی تیرانداز کی گردن میں تیر پیوست ہو گیا۔ شیوانگی گوہین کو ایئر ایمبولینس کی مدد سے نئی دہلی کے اسپتال منتقل کردیاگیا۔‎