”پاکستان بہترین ملک ہے“ انگلش بولر ٹائمل ملز نے دورے کی خواہش ظاہر کردی
لندن (این این آئی)انگلش کرکٹر ٹیمل ملز نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے بہترین وینیو قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں ٹیمل ملز نے کہا کہ پاکستان کا دورہ کرچکا ہوں، کرکٹ کے لیے پاکستان ایک بہترین وینیو ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کھیلے ہیں۔انگلش کرکٹر… Continue 23reading ”پاکستان بہترین ملک ہے“ انگلش بولر ٹائمل ملز نے دورے کی خواہش ظاہر کردی