ویمن ایشیا کپ،بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
کوالالمپور(آئی این پی ) ویمن ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنل میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 72 رنز بنائے، ثنا میر 20 اور ڈیانا بیگ 6… Continue 23reading ویمن ایشیا کپ،بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا