جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تیسراٹیسٹ میچ9فروری سے شروع ہوگا

datetime 1  فروری‬‮  2019

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تیسراٹیسٹ میچ9فروری سے شروع ہوگا

کنگسٹن (این این آئی) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ 9 سے 13 فروری تک کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔