جھوٹے الزامات پر ڈیلی میل کی معافی شہباز شریف کی بہت بڑی کامیابی ہے، وکیل کارٹر رک
لندن (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف کیس کرنے والی قانونی فرم کارٹر رک کی انٹونیا فوسٹر نے کہا ہے کہ جھوٹے اور بے بنیاد الزامات پر ڈیلی میل کی معافی شہباز شریف کی بہت بڑی کامیابی ہے۔رطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف کیس کرنے والی… Continue 23reading جھوٹے الزامات پر ڈیلی میل کی معافی شہباز شریف کی بہت بڑی کامیابی ہے، وکیل کارٹر رک