ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ووہان میں تمام سکول کھولنے کا اعلان زبردست ایس او پیز جاری

datetime 29  اگست‬‮  2020

ووہان میں تمام سکول کھولنے کا اعلان زبردست ایس او پیز جاری

ووہان(اے پی پی)چین کے شہر ووہان جہاں سے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کا آغاز ہوا تھا کے حکام نے آئندہ منگل سے تمام سکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔ حکام کے مطابق شہر کے 2842 سکولوں میں 14 لاکھ بچے زیر تعلیم ہیں۔ حکام نے بچوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سکول جانے… Continue 23reading ووہان میں تمام سکول کھولنے کا اعلان زبردست ایس او پیز جاری

کروناکے گڑھ ووہان میں وائرس کا مکمل خاتمہ جانتے ہیں یہاں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنی اموات ہوئیں؟

datetime 26  اپریل‬‮  2020

کروناکے گڑھ ووہان میں وائرس کا مکمل خاتمہ جانتے ہیں یہاں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنی اموات ہوئیں؟

بیجنگ(این این آئی )چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہاہے کہ چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کے تمام مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن نے جاری ایک بیان میں کہاکہ ووہان میں اب کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد صفر ہوگئی ہے۔ خبر ایجنسی کے… Continue 23reading کروناکے گڑھ ووہان میں وائرس کا مکمل خاتمہ جانتے ہیں یہاں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنی اموات ہوئیں؟

کورونا وائرس کے مرکزی شہر ووہان میں76روز بعد لاک ڈائون ختم، عوام کو سرگرمیاں بحال کرنے کی مشروط اجازت

datetime 8  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کے مرکزی شہر ووہان میں76روز بعد لاک ڈائون ختم، عوام کو سرگرمیاں بحال کرنے کی مشروط اجازت

بیجنگ(این این آئی)چین کی حکومت نے حالات بہتر ہونے پر ملک میں کورونا وائرس کے مرکزی شہر ووہان سے11ہفتوں کے طویل لاک ڈائون کو ختم کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چینی حکام نے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد آبادی کے حامل شہر میں عوام کو سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے… Continue 23reading کورونا وائرس کے مرکزی شہر ووہان میں76روز بعد لاک ڈائون ختم، عوام کو سرگرمیاں بحال کرنے کی مشروط اجازت

2مہینوں کے بعد کوروناوائرس کے ابتدائی مرکز وہان کا داخلی راستہ کھل گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2020

2مہینوں کے بعد کوروناوائرس کے ابتدائی مرکز وہان کا داخلی راستہ کھل گیا

ووہان( آن لائن )چین کے شہر ووہان کے داخلی راستوں کو تقریبا دو ماہ کے لاک ڈاون کے بعد کھولا گیا ہے۔عالمی وبا قرار دیئے جانیو الے کورونا وائرس کے ابتدائی مرکز کورونا وائرس کا داخلی راستہ کھول دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے بارے میں لوگوں تک تب پتہ چلا جب اس نے وہان… Continue 23reading 2مہینوں کے بعد کوروناوائرس کے ابتدائی مرکز وہان کا داخلی راستہ کھل گیا

چین میں ہمارے بچوں کا کوئی علاج نہیں ہورہا، واپس لے آؤ بے شک یہاں الگ وارڈز میں ان کو رکھ دو،ووہان میں پھنسے پاکستانی طلباء کے والدین پھٹ پڑے

datetime 19  فروری‬‮  2020

چین میں ہمارے بچوں کا کوئی علاج نہیں ہورہا، واپس لے آؤ بے شک یہاں الگ وارڈز میں ان کو رکھ دو،ووہان میں پھنسے پاکستانی طلباء کے والدین پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)ووہان میں پھنسے پاکستانی طلباء کے والدین کو بریفنگ دینے کامعاملہ ،او پی ایف بوائز کالج میں والدین معاون خصوصی برائے صحت اور اوور سیز پاکستانی کے سامنے پھٹ پڑے۔ بدھ کو والدین نے بریفنگ لینے سے انکار کرتے ہوئے شدید شور شرابہ کیا اور کہاکہ ہمیں ہر صورت اپنے بچے… Continue 23reading چین میں ہمارے بچوں کا کوئی علاج نہیں ہورہا، واپس لے آؤ بے شک یہاں الگ وارڈز میں ان کو رکھ دو،ووہان میں پھنسے پاکستانی طلباء کے والدین پھٹ پڑے

پاکستان کا ووہان سے اپنے شہریوں کو نہ نکالنے کا فیصلہ، چین کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 2  فروری‬‮  2020

پاکستان کا ووہان سے اپنے شہریوں کو نہ نکالنے کا فیصلہ، چین کا ردعمل بھی سامنے آگیا

بیجنگ(این این آئی) چین نے پاکستان کے ووہان سے شہری نہ نکالنے کے فیصلے کو چین پر اعتماد کا اظہار قراردیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی حکومت کو بھروسہ ہے چین پاکستانیوں کا تحفظ یقینی بنائے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کا ووہان… Continue 23reading پاکستان کا ووہان سے اپنے شہریوں کو نہ نکالنے کا فیصلہ، چین کا ردعمل بھی سامنے آگیا

عنقریب ہمارے پاس خوراک ختم ہوجائے گی، ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ نے حکومت پاکستان سے فوری مدد کا مطالبہ کر دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2020

عنقریب ہمارے پاس خوراک ختم ہوجائے گی، ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ نے حکومت پاکستان سے فوری مدد کا مطالبہ کر دیا

ووہان(این این آئی)چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان میں موجود پاکستانی طلبہ نے وائرس کے خوف اور خوراک کی قلت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے فوری مدد کی درخواست کردی۔ووہان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی طالبہ حفصہ طیب نے کہا کہ ووہان میں ہمیں خوراک کی کمی کا مسئلہ… Continue 23reading عنقریب ہمارے پاس خوراک ختم ہوجائے گی، ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ نے حکومت پاکستان سے فوری مدد کا مطالبہ کر دیا