وفاقی سیکرٹریٹ کے ہڑتالی ملازمین نے31 روز سے وزارت خزانہ کے سامنے جاری احتجاج و دھرنا 24 مارچ تک موخر
اسلام آباد(این این آئی)کرونا وائرس کا بڑھتا ہوا خطرہ، وفاقی سیکرٹریٹ کے ہڑتالی ملازمین نے حکمت عملی تبدیل کرلی ،31 روز سے وزارت خزانہ کے سامنے جاری احتجاج و دھرنا 24 مارچ تک موخر کر دیاگیا ، کور کمیٹی نے کہاکہ قلم چھوڑ ہڑتال جاری رہے گی البتہ دھرنا منگل تک موخر کیا ہے، قلم… Continue 23reading وفاقی سیکرٹریٹ کے ہڑتالی ملازمین نے31 روز سے وزارت خزانہ کے سامنے جاری احتجاج و دھرنا 24 مارچ تک موخر