ایف آئی اے اور دیگر اداروں کا نجی تیل کمپنی کے ڈپو پر چھاپہ، تیل کا بڑا ذخیرہ موجودلیکن سپلائی بند، وزیراعظم کے احکامات پر تیزی سے عمل جاری
کراچی (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے دیگر متعلقہ اداروں کے ہمراہ کیماڑی آئل فیلڈ پر نجی تیل کمپنی کے ڈپو پر چھاپا مارا جہاں تیل کا بڑا ذخیرہ موجود تھا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کے معاملے پر وزارت پٹرولیم کی… Continue 23reading ایف آئی اے اور دیگر اداروں کا نجی تیل کمپنی کے ڈپو پر چھاپہ، تیل کا بڑا ذخیرہ موجودلیکن سپلائی بند، وزیراعظم کے احکامات پر تیزی سے عمل جاری