ہرکام کشتیاں جلا کر کرتا ہوں،24 سال پہلے کس بات کا یقین تھا،حکومت جاتی ہے تو جائے لیکن یہ کام نہیں کروں گا، وزیراعظم کا دعویٰ
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جاتی ہے تو جائے لیکن کرپٹ سیاستدانوں کی یونین کو این آر او نہیں دوں گا۔میڈیکل بورڈ سفارش نہ کرتا تو نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی ہرگز اجازت نہ دیتا۔مشرف نے کرسی بچانے کی خاطر این آر او دیا جس سے قرضے 4گنا بڑھ… Continue 23reading ہرکام کشتیاں جلا کر کرتا ہوں،24 سال پہلے کس بات کا یقین تھا،حکومت جاتی ہے تو جائے لیکن یہ کام نہیں کروں گا، وزیراعظم کا دعویٰ