وزیراعظم عمران خان کے دورہ بیجنگ سے سی پیک میں تیزی کا امکان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی حکام کی جانب سے توقع کا اظہار کیا جارہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے کاموں میں رفتار دوبارہ بحال ہوجائے گی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آئندہ ماہ دورہ بیجنگ کے دوران متوقع طور پر صنعتی زون، ذراعتی تعاون اور مشترکہ معاشی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے دورہ بیجنگ سے سی پیک میں تیزی کا امکان