عمران حکومت کا امریکی وزیر خارجہ اور وفد کو (ن) لیگی حکومت کی طرز کا پروٹو کول ،شاہد خاقان عباسی کے برعکس عمران خان کے امریکی وزیرخارجہ اور جنرل کے ساتھ رویئے نے سب کو چونکادیا
اسلام آباد(آئی این پی )امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ پاکستان کے دوران نئی حکومت نے وہی پروٹوکول انہیں دیا جو سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی حکومت کے دوران سابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے گزشتہ سال اکتوبر میں ہونیوالے دورے میں دیا گیا تھا، ایئرپورٹ پر سابق امریکی وزیر خارجہ ٹیلرسن… Continue 23reading عمران حکومت کا امریکی وزیر خارجہ اور وفد کو (ن) لیگی حکومت کی طرز کا پروٹو کول ،شاہد خاقان عباسی کے برعکس عمران خان کے امریکی وزیرخارجہ اور جنرل کے ساتھ رویئے نے سب کو چونکادیا