وزیر اعظم اس مہینے کیا اہم اعلان کرنے والے ہیں، دھماکہ خیز انکشاف کر دیا گیا
لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر عظم عمران خان اس مہینے اہم اعلان کریں گے۔ گزشتہ روز ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم اس ماہ کے دوران آٹا، چینی مافیا کو بے نقاب کرینگے اور اس کے… Continue 23reading وزیر اعظم اس مہینے کیا اہم اعلان کرنے والے ہیں، دھماکہ خیز انکشاف کر دیا گیا