عمران دور حکومت میں وزیراعظم آفس کے اخراجات کی تفصیل سینٹ میں پیش، تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)عمران دور حکومت میں وزیر اعظم آفس کے اخراجات کی تفصیل سینیٹ میں پیش کردی گئی جس کے مطابق گزشتہ تین سال میں عمران خان نے بطور وزیراعظم ایک ارب خرچ کئے۔منگل کوچیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، وقفہ سوالات کے دوران پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند… Continue 23reading عمران دور حکومت میں وزیراعظم آفس کے اخراجات کی تفصیل سینٹ میں پیش، تہلکہ خیز انکشافات