آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کے لئے امیدواروں کے انٹرویو مکمل کر لئے گئے، 4 افراد وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں شامل
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمی کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔کشمیر میں حکومت سازی پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں بیرسٹر سلطان،سردارتنویرالیاس،خواجہ فاروق اوراظہرصادق شریک ہوئے، اجلاس میں وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور بھی شریک تھے۔… Continue 23reading آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کے لئے امیدواروں کے انٹرویو مکمل کر لئے گئے، 4 افراد وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں شامل