بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے لوگوں کی گھروں پر واپسی

datetime 17  جون‬‮  2023

طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے لوگوں کی گھروں پر واپسی

کراچی /سجاول(این این آئی)طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے ساحلی علاقوں میں زندگی معمول پر آنے لگی،سجاول میں ساحلی علاقے شاہ بندر کے دیہات ابراہیم میرجت کے مکینوں نے کاروبارِ زندگی کا آغاز کردیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ریلیف کیمپس میں مقیم تقریباً 16 ہزار افراد کو آج دیہات میں منتقل… Continue 23reading طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے لوگوں کی گھروں پر واپسی

افغانستان میں تعینات پاکستانی ناظم الامور حملے کے 4 ماہ بعد واپس کابل پہنچ گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2023

افغانستان میں تعینات پاکستانی ناظم الامور حملے کے 4 ماہ بعد واپس کابل پہنچ گئے

کابل (این این آئی)افغانستان میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور عبیدالرحمن نظامانی سفارت خانے پر حملے کے چار ماہ بعد واپس کابل پہنچ گئے ۔ایک انٹرویومیں ناظم الامور عبیدالرحمن نظامانی نے کہا کہ جی ہاں، میں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ اور پاکستانی سفارت خانے کے پریس قونسلر… Continue 23reading افغانستان میں تعینات پاکستانی ناظم الامور حملے کے 4 ماہ بعد واپس کابل پہنچ گئے

استنبول میں پھنسے 15 پاکستانی طلبا ء لاہور پہنچ گئے

datetime 11  فروری‬‮  2023

استنبول میں پھنسے 15 پاکستانی طلبا ء لاہور پہنچ گئے

لاہور( این این آئی )ترکیہ میں زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں پھنسے 15 پاکستانی طلبا ء استنبول سے لاہور پہنچ گئے۔انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے نے وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر 15 طالبعلموں کو بھجوانے کے انتظامات کیے ۔طلباء کو خیریت سے وطن واپس پہنچنے کے بعد اپنے آبائی علاقوں کیلئے روانہ کر دیا گیا۔

’’مسافر کو اپنی نئی نویلی دلہن کی یاد ستانے لگی‘‘ جیسے ہی جہاز نے لاہور سے سعودی عرب کیلئے اڑان بھری جو ں جوں وہ شہر سے دور ہوتا گیا تو شیخوپورہ کے رہائشی نے سیٹ پر کھڑے ہو کرشور مچاکرایسا کیاکہنا شروع کر دیاکہ پائلٹ کو جہاز واپس لینڈ کروانا پڑ ا؟‎

نواز شریف اور مریم نواز بیگم کلثوم نواز کیساتھ عید منانے کیلئے لندن روانہ ،واپس آئیں گے یا نہیں ؟جاتے جاتےبتا دیا

datetime 14  جون‬‮  2018

نواز شریف اور مریم نواز بیگم کلثوم نواز کیساتھ عید منانے کیلئے لندن روانہ ،واپس آئیں گے یا نہیں ؟جاتے جاتےبتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ بیگم کلثوم نواز کیساتھ عید منانے کیلئے لندن روانہ، ایک ہفتے بعد واپسی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ بیگم کلثوم نواز کیساتھ عید منانے کیلئے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم غیر ملکی ایئر لائن… Continue 23reading نواز شریف اور مریم نواز بیگم کلثوم نواز کیساتھ عید منانے کیلئے لندن روانہ ،واپس آئیں گے یا نہیں ؟جاتے جاتےبتا دیا