ایران اور حزب اللہ سن لیں، ہمارے میزائل طویل فاصلے تک مار کرتے ہیں : نیتن یاھو
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایران اور لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے حملوں سے بچ نہیں سکتے۔ اسرائیل کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل موجود ہیں جنہیں دشمنوں کے لیے کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ پرنشانہ… Continue 23reading ایران اور حزب اللہ سن لیں، ہمارے میزائل طویل فاصلے تک مار کرتے ہیں : نیتن یاھو