اسلام آباد ائیر پورٹ کا وہ حصہ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا جو مریم نواز کے سمدھی چوہدری منیر نے تعمیر کیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیو ائیر پورٹ اسلام آباد کے سکینڈری رن وے میں بارش کے باعث دراڑیں پڑ چکیں ہیں جس کی وجہ سے رن وے نمبر 28آر کو طیاروں کی ٹیک آف اور لینڈنگ بند کر دی گئی ہے ۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق نیو اسلام آبادائیر پورٹ کے سیکنڈری رن وے… Continue 23reading اسلام آباد ائیر پورٹ کا وہ حصہ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا جو مریم نواز کے سمدھی چوہدری منیر نے تعمیر کیا