نیمل خاور نے اپنی خوبصورت جلد کا راز بتادیا
اسلام آباد(این این آئی) حمزہ علی عباسی کی اہلیہ اداکارہ نیمل خاور نیسوشل میڈیا پر اپنی خوبصورتی کاراز بتاتے ہوئے خواتین کو جلد کی حفاظت کی ہدایت کی ہے۔اداکارہ نیمل خاور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی خوبصورتی کا راز بتاتی ہوئی نظر آرہی ہیں جب کہ اسی… Continue 23reading نیمل خاور نے اپنی خوبصورت جلد کا راز بتادیا