آڈیٹر جنرل نے این ٹی یونیورسٹی فیصل آباد کی انتظامیہ پر مالی بدعنوانیوں کے اعتراضات اٹھا دئیے ، اہم انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد انتظامیہ پر مالی سال2020ـ21میں مجموعی طور پر 1ارب2کروڑ 26لاکھ روپے کی مالی بد عنوانیوں کے ا عتراضات اٹھائے ہیں۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی مالی سال2020ـ21کی آڈٹ رپورٹ میں این ٹی یو انتظامیہ پر1کروڑ 35لاکھ کے سٹوڈنٹ فنڈ کو تنخواہوں کی ادائیگیوں میں… Continue 23reading آڈیٹر جنرل نے این ٹی یونیورسٹی فیصل آباد کی انتظامیہ پر مالی بدعنوانیوں کے اعتراضات اٹھا دئیے ، اہم انکشافات