نیا بلدیاتی قانون،ایم کیو ایم کا سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل 2021 کثرت رائیسے منظور ہونے پر ایم کیو ایم نے شدید ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ میں نئے بلدیاتی قانون کی منظوری پر ایم کیو ایم نے سخت احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کئی آپشنز پر غور… Continue 23reading نیا بلدیاتی قانون،ایم کیو ایم کا سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ