نیا نوکیا 105پاکستان میں متعارف کرادیا گیا
کراچی (این این آئی) ہوم آف نوکیا فونز،ایچ ایم ڈی گلوبل نے آج، پاکستان میں،اپنے بالکل نئے اور انتہائی مقبول فیچر فون Nokia105 کی دستیابی کا اعلان کیا ہے۔ملک میں ڈوئل SIM کے ساتھ دستیاب نئےNokia105میں ہر وہ خوبی موجود ہے جو اس کی وجہ شہرت بنی اور ساتھ ہی ان میں دیر تک… Continue 23reading نیا نوکیا 105پاکستان میں متعارف کرادیا گیا