حنا پرویز اور ڈاکٹر عفان کی پیزا پر دلچسپ نوک جھونک
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی رہنما حنا پرویز بٹ اور مرغن غذائوں کے نقصانات پر بات کرنے کے لیے مشہور ڈاکٹر محمد عفان قیصر کی سوشل میڈیا پر دلچسپ نوک جھونک سامنے آئی ہے۔ڈاکٹر محمد عفان قیصر گزشتہ ماہ سموسے کے نقصانات پر بنائی گئی ایک ویڈیو کے ذریعے خوب وائرل ہوئے تھے۔اب انہوں… Continue 23reading حنا پرویز اور ڈاکٹر عفان کی پیزا پر دلچسپ نوک جھونک