کمشنر کراچی 400مزدوروں کو لگائیں اور نسلہ ٹاور کو گرانے کی کارروائی ایک ہفتے میں یقینی بنائیں،عدالت عظمیٰ کا تحریری حکم
کراچی (این این آئی)نسلہ ٹاور کیس میں سپریم کورٹ نے 26 نومبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ، جس میں عدالت نے کمشنر کراچی کو 200کی جگہ 400 مزدور لگانے کی ہدایت کی ہے۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کمشنر کراچی نے بتایا 200افراد نسلہ ٹاور گرانے پر لگائے گئے، کمشنر… Continue 23reading کمشنر کراچی 400مزدوروں کو لگائیں اور نسلہ ٹاور کو گرانے کی کارروائی ایک ہفتے میں یقینی بنائیں،عدالت عظمیٰ کا تحریری حکم