سی ویو پر ڈوبنے والی نرس کی ڈیڈ باڈی نکال لی گئی، زیادتی کے بعد قتل کئے جانے کا انکشاف
کراچی(این این آئی)دو دریا کے قریب سمندر میں ڈوب کر لاپتا ہونے والی وٹرنری اسپتال کی ملازمہ کی ڈیڈ باڈی سمندرسے نکال لی گئی، لڑکی نے خودکشی نہیں کی بلکہ اسے زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اسپتال مالک نے گرفتاری کے بعد اعتراف جرم کرلیا۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل… Continue 23reading سی ویو پر ڈوبنے والی نرس کی ڈیڈ باڈی نکال لی گئی، زیادتی کے بعد قتل کئے جانے کا انکشاف