ایم کیو ایم کا بھارت سے پیسے لینے کا معاملہ،ایم آئی سکس کی جانب سے تصویریں فراہم کرنا، ندیم نصرت اور عشرت العباد بھی کھل کر سامنے آ گئے
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنما ندیم نصرت اور سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے بھی محمد انور کے الزامات کی تردید کردی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز متحدہ کے سابق رہنما محمد انور نے ایم کیو ایم لندن اور پاکستان سمیت ندیم نصرت اور عشرت العباد پر سنگین… Continue 23reading ایم کیو ایم کا بھارت سے پیسے لینے کا معاملہ،ایم آئی سکس کی جانب سے تصویریں فراہم کرنا، ندیم نصرت اور عشرت العباد بھی کھل کر سامنے آ گئے