چچا اور سوتیلے بھائیوں نے جائیداد کے لالچ میں میرے ماں باپ کو قتل کردیا، مبین خان کی بیٹی نازو شنواری نے انصاف دینے کی اپیل کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک نوجوان لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ انصاف کی اپیل کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو نازو شنواری کی ہے۔ اس ویڈیو میں نوجوان لڑکی کا کہنا تھا کہ میں مبین خان اور سمیرا صفدر کی بیٹی ہوں۔ جو لوگ… Continue 23reading چچا اور سوتیلے بھائیوں نے جائیداد کے لالچ میں میرے ماں باپ کو قتل کردیا، مبین خان کی بیٹی نازو شنواری نے انصاف دینے کی اپیل کردی