ہونڈا اکارڈ اور ٹویوٹا کامرے کو ٹکر دینے کیلئے ہنڈائی کی سستی گاڑی متعارف کرانے کا اعلان
کراچی (این این آئی)ہنڈائی نشاط موٹرز کی نئی سیڈان گاڑی سوناٹا کو پاکستان میں پانچ جولائی کو متعارف کروائی جائیگی،یہ پریمیئم گاڑی 2 مختلف ورڑنز میں دستیاب ہوگی جس میں سے ایک 2000 سی سی اور دوسری 2500 سی سی۔ہنڈائی کی جانب سے اس گاڑی کو پاکستان میں ہونڈا اکارڈ اور ٹویوٹا کامرے کے مقابلے… Continue 23reading ہونڈا اکارڈ اور ٹویوٹا کامرے کو ٹکر دینے کیلئے ہنڈائی کی سستی گاڑی متعارف کرانے کا اعلان