نوجوانوں کا میکڈونلڈ پر دھاوا برگر ، مشروبات لے اڑے
نوجوانوں کا میکڈونلڈ پر دھاوا لندن (این این آئی)برطانیہ میں درجنوں نوجوانوں نے میکڈونلڈز ریسٹورنٹ پر دھاوا بول دیا، برگر اور مشروبات لے کر فرار ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 14 سے 16 سال کے 50 نوجوانوں نے ناٹنگھم کے علاقے میں میکڈونلڈ ریسٹورنٹ پر اتوار کی رات 9 بجے حملہ کیا۔ 20 حملہ… Continue 23reading نوجوانوں کا میکڈونلڈ پر دھاوا برگر ، مشروبات لے اڑے