چور ان کی کابینہ میں ہیں جلدی سے پکڑو چوروں کو،جو پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے تھے آج معافیاں مانگ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو ڈھونگ قرار دیتے ہوئے دھماکہ خیز انٹری دیدی
ملتان (آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جو الیکشن ہوا وہ بھی ڈھونگ، حکومت بنی وہ بھی ڈھونگ، بجٹ بنا وہ بھی ڈھونگ ہے،چور ان کی کابینہ میں ہیں جلدی سے پکڑو چوروں کو، احتساب کا نعرہ لگانے والے اب وزراء کے خلاف کارروائی کریں،نا اہل حکمرانوں… Continue 23reading چور ان کی کابینہ میں ہیں جلدی سے پکڑو چوروں کو،جو پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے تھے آج معافیاں مانگ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو ڈھونگ قرار دیتے ہوئے دھماکہ خیز انٹری دیدی