13 اضلاع میں دو دن کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کی منظوری دے دی گئی
پشاور(آن لائن )وفاق نے خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست پر صوبے کے 13اضلاع میں 2دن کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کی منظوری دیدی ہے اور متعلقہ موبائل کمپنیوں کو پشاور سمیت صوبے کے 13اضلاع کے 1400مقامات پر موبائل فون سروس بند کرنے کی نشاندہی کردی گئی ہیں۔ نویں محرم الحرام اوردسویں محرم الحرام… Continue 23reading 13 اضلاع میں دو دن کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کی منظوری دے دی گئی