مری آنے والے سیاحوں کے لئے منیجر پتریاٹہ چیئرلفٹ نے اہم پیغام جاری کر دیا
راولپنڈی(این این آئی)منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ اعجاز بٹ نے مری میں آنے والے سیاحوں سے کہا ہے کہ مری میں موسم سرد ہو چکا ہے اور یہاں پر آنے والے سیاح اپنے ساتھ گرم ملبوسات کا اہتمام کر کے آئیں اور اپنے بچوں کو بھی سردی سے محفوظ رکھنے کے لئے اپنے انتظامات کر یں… Continue 23reading مری آنے والے سیاحوں کے لئے منیجر پتریاٹہ چیئرلفٹ نے اہم پیغام جاری کر دیا