پاکستان کی تاریخ میں دوسری بار بڑے ڈیم کا پاور ہاؤس بند کرنے کا حکم جاری، عوام تیاری کر لیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) منگلا ڈیم کے پاور ہاؤس کو بند کرنے کا حکم دے دیا گیا، تفصیلات کے مطابق دوسری بار پاکستان کی تاریخ میں منگلا ڈیم کے پاور ہاؤس کو بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے اس سے ملک میں مزید لوڈ شیڈنگ کا اندیشہ بڑھ گیا ہے۔ منگلا پاور ہاؤس… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں دوسری بار بڑے ڈیم کا پاور ہاؤس بند کرنے کا حکم جاری، عوام تیاری کر لیں