عمران خان کی حکومت نے 8مہینوں کے دوران3400ارب قرض ملک پر چڑھا دیا، جانتے ہیں اب ٹوٹل حکومتی قرضے کہاں تک پہنچ چکے ہیں؟
کراچی(این این آئی) حکومتی قرضے 27.6 کھرب ہوگئے جب کہ وفاقی حکومت نے8ماہ میں3.4 کھرب کے قرضے لیے جس کی وجہ کم محصولات، بلند اخراجات اور روپے کی قدرمیں کمی ہے۔سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے فروری 2019تک حکومت نے یومیہ14ارب روپے کے قرضے لیے ۔ جس میں پی ٹی آئی حکومت کے… Continue 23reading عمران خان کی حکومت نے 8مہینوں کے دوران3400ارب قرض ملک پر چڑھا دیا، جانتے ہیں اب ٹوٹل حکومتی قرضے کہاں تک پہنچ چکے ہیں؟