پاکستان کے تمام اہم شعبوں کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہ ہونے سے ملک کی معیشت کو بڑا دھچکا،خطرے کی گھنٹی بج گئی
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے تمام اہم شعبوں کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہ ہونے سے ملک کی معیشت کو بڑا دھچکا لگا ہے، جس کی وجہ سے اقتصادی ترقی کی شرح 3.3 فیصد تک رہنے کا امکان ہے جو سال 19-2018 کے لیے مقرر 6.2 فیصد کے ترقی کے ہدف سے نمایاں کم ہے۔… Continue 23reading پاکستان کے تمام اہم شعبوں کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہ ہونے سے ملک کی معیشت کو بڑا دھچکا،خطرے کی گھنٹی بج گئی