جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو زندگی کا بڑا صدمہ لگ گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو زندگی کا بڑا صدمہ لگ گیا

سرگودھا(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما،سابق ایم پی اے وسابق تحصیل ناظم سرگودہا ملک شعیب اقبال اعوان کے والد انتقال کر گئے جن کو نمازجنازہ کے بعد آبائی گاوں چک 39شمالی سرگودھا میں سپردخاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی،اراکین اسمبلی،اہم شخصیات اور معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔‎