عمران حملہ کیس، کیمپ میں اونچی آواز میں میوزک پر شوہر کو غصہ آیا تھا، ملزم کی اہلیہ کا بیان
لاہور (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان حملہ کیس میں گرفتارملزم نوید کی اہلیہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وقوعہ کے روز شوہر مجھے دھونکل میں واقع ہسپتال لیکرگیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملزم کی بیوی نے بتایاکہ موٹرسائیکل پرہم پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ کے قریب سے گزرے تھے تو… Continue 23reading عمران حملہ کیس، کیمپ میں اونچی آواز میں میوزک پر شوہر کو غصہ آیا تھا، ملزم کی اہلیہ کا بیان