پاکستان کی سب سے طویل ملتان، سکھر موٹر وے کو عوام کیلئے کب کھولا جائیگا؟پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی
ملتان( آن لائن )پاکستان کی سب سے طویل ایم 5 موٹروے یکم اکتوبر سے عام ٹریفک کیلئے کھول دی جائے گی، سی پیک منصوبے کے تحت 392 کلومیٹر طویل ملتان، سکھر موٹروے کا تعمیراتی کام ایک ماہ قبل مکمل کر لیا گیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے سکھر موٹر وے ایم 5 کو… Continue 23reading پاکستان کی سب سے طویل ملتان، سکھر موٹر وے کو عوام کیلئے کب کھولا جائیگا؟پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی