بھوک و افلاس اور بیروزگاری کی ڈسی قوم کو موبائلوں کی نہیں روٹی کی ضرورت ہے،مفتی محمد نعیم نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی)بجٹ سے عوام میں مزید مایوسی پھیلی ہے،بھوک و افلاس اور بیروزگاری کی ڈسی قوم کو موبائلوں کی نہیں روٹی کی ضرورت ہے، حکومت بتائے ،بغیر بجٹ میں حصے کے اہل مدارس خوداصلاحات کرنے کو تیار ہیں،اصلاحات کے نام پر مختص رقم عصری تعلیمی نظام اور اداروں کو بہتر بنانے پر لگائی جائے،… Continue 23reading بھوک و افلاس اور بیروزگاری کی ڈسی قوم کو موبائلوں کی نہیں روٹی کی ضرورت ہے،مفتی محمد نعیم نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا