مفاہمت کے بادشاہ زرداری کو اپنے ہی گھر میں شکست،بیٹیوں نے بڑے فیصلے کیخلاف بغاوت کردی
لاہور(نیوزڈیسک)مفاہمت کے بادشاہ زرداری کو اپنے ہی گھر میں شکست،بیٹیوں نے بڑے فیصلے کیخلاف بغاوت کردی، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی میں سابق مسلم لیگی رہنما عرفان اللہ مروت کی شمولیت کے خلاف بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کھل کر سامنے آگئیں ٹویٹر پر بختاور بھٹو زرداری نے عرفان اللہ مروت کو بیمار ذہن… Continue 23reading مفاہمت کے بادشاہ زرداری کو اپنے ہی گھر میں شکست،بیٹیوں نے بڑے فیصلے کیخلاف بغاوت کردی