مسجد الحرام کے معمر ترین نمازی انتقال کر گئے
مکہ مکرم (این این آئی)مسجد الحرام کے معمر ترین نمازی الشیخ عوض معوض الحربی 134 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے عوض معوض الحربی سعودی عرب کے طویل العمر انسان تھے، معوض الحربی ایک صدی سے زائد مسجد الحرام کے نمازی رہے، جس پر انہیں حمامۃ الحرم یعنی پناہ گزین… Continue 23reading مسجد الحرام کے معمر ترین نمازی انتقال کر گئے