معرو ف کامیڈین امان اللہ انتقال کر گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ )پاکستان کی نامور شخصیت اور چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے امان اللہ خان انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے ان کے اہلخانہ نے بتایا ہے کہ امان اللہ خان گردوں کے پھیپھڑوں کے مرض میںمبتلا تھے اور وہ گزشتہ کئی ماہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھےجہاں ان کی طبیعت میں بہتری آنے کے بعد… Continue 23reading معرو ف کامیڈین امان اللہ انتقال کر گئے