وزیر اعظم نے مزید 7 اراکین قومی اسمبلی کو معاونین خصوصی مقرر کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے 7 اراکین قومی اسمبلی کو معاونین خصوصی مقرر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق وزیر اعظم نے سات اراکین قومی اسمبلی کو معاون خصوصی مقرر کردیا جہاں ان ساتوں اراکین کی تقرری اعزازی تصور کی جائے گی۔ کابینہ ڈویژن… Continue 23reading وزیر اعظم نے مزید 7 اراکین قومی اسمبلی کو معاونین خصوصی مقرر کر دیا